قرُ بت کی چھاؤں

ہر کوئی خوشی چاہتا ہے۔ کچھ نے پالی اور کئی ابھی اِس کی تلاش میں ہیں ۔ نئے رشتے پروان چڑھیں گے اور پُرانوں کا امتحان ہوگا۔ لیکن کونسے قائم رہیں گے ۔

۱۵ اِقساط پر مُشتمل گھر یلو ڈرامہ سر یل۔

فنکار حیدر سُلطان شہلا قُر یشی ز یب چوھدری نجیب اﷲ انجم نز ہت کاظمی کلیم خان

چھاؤں میں آئیں ، گھر کو بچائیں!