قسط نمبر ۱

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

عاصم صاحب نے تو قناعت پسندی سیکھ لی ۔ مگر ہر کسی کو اُن کی حکمت میں دلچسپی نہیں۔ ایک خاندان جھگڑوں سے بھرا ہے تو ایک نیا رشتہ حسد اور لالچ کا شکار ہے۔

قسط نمبر ۲

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

ثانیہ دریافت کرتی ہے کہ اُسے نئی نوکری حیران کُن فوائد اور ناگہان مصیبت کے ساتھ ملتی ہے۔

قسط نمبر ۳

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

ثانیہ سُہیل کے بارے میں سوچنا نہیں چھوڑتی اور نہ ہی نورین۔ اِسی دوران فیروزاپنے گھریلو مسائل پر پردہ نہیں ڈال پاتا۔

قسط نمبر ۴

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

رفیع کی بےساختہ رسائی کی مزاحمت اُسے اور بُرے منصوبے بنانے پر اُکساتی ہے ۔سہیل کوشادی کے بارے میں درُست مشورے نہیں ملتے ۔

قسط نمبر ۵

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

سہیل اور ثانیہ کے خاندان ملتے ہیں اور رفیع ثانیہ کی والدہ کا اعتماد حاصل کرنا شروع کرتا ہے۔

قسط نمبر ۶

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

عفت فیروز کو چھوڑنے کی دھمکی دیتی ہے۔ اُدھر دفتر میں سہیل اور ثانیہ کی منگنی پر سب خوش نہیں ۔

قسط نمبر ۷

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

جب سہیل نورین کی حالت پر فکر مند ہوتا ہے تو ثانیہ اِس پر شک کرنا شرُوع کرتی ہے۔

قسط نمبر ۸

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

رفیع سائرہ سے مراثم بڑھاتے ہوئے اُس کے بھائی کی شادی میں رخنہ ڈالنا چاہتا ہے۔ جبکہ عفت کی چُغلغور سہیلی اپنے ہی جال میں خُود پھنس جاتی ہے۔

قسط نمبر ۹

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

سہیل اور ثانیہ کی شادی ہو جانے کے بعد بھی نورین سہیل کو چھوڑنے سے انکار کرتی ہے۔ فیروز اور عفت کے تعلقات آخرکار بگڑ جاتے ہیں ۔

قسط نمبر ۱۰

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

فیروز اور عفت کو کافی مشورے دیئے جاتے ہیں ۔ پر سہیل ثا نیہ پر شک کی مزید وجوہات پاتا ہے۔رفیع سائرہ کو حیران کُن مشورہ دیتا ہے۔

قسط نمبر ۱۱

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

عفت کو اپنی غلطیوں کا احساس ہونا شُروع ہوتا ہے اور سہیل کا شک ثانیہ پر ایک فون کال کی بدولت اور پختہ ہو جاتا ہے۔

قسط نمبر ۱۲

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

سب کچھ سہیل اور ثانیہ کے خلاف ہوتا دیکھائی دیتا ہے۔ نورین اور اُس کی سہیلی اپنی سازشیں جاری رکھتی ہیں ، جبکہ رفیع سہیل اور ثانیہ کو اپنے پھندے کے قریب لاتا ہے۔

قسط نمبر ۱۳

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

جہاں فیروز اور عفت کی دُوری ختم ہوتی ہے ، وہاں سہیل اور ثانیہ کا رشتہ ٹوٹنے کے قریب ہے۔

قسط نمبر ۱۴

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

سہیل اور ثانیہ اپنی ازدواجی زندگی سے بے شک نااُمید ہیں ۔ لیکن اُن کے دوست نہیں۔

قسط نمبر ۱۵

Vimeo - مکمل قسط

YouTube - پہلا حصہ - دوسرا حصہ

جب حقیقت سے پردہ اُٹھتا ہے، تو مُثبت ردِ عمل کے ساتھ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔